
جہلم پولیس کا کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانےوالوں کے خلاف کریک ڈاون، سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زین الحسن اور امیر الحسن کوگرفتار کر لیا،
دونوں کے موٹرسائیکلز قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ہیں،
ملزمان قانون توڑ کر تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،
شہریوں بالخصوص والدین سے گزارش ہے کہ بغیر لائسنس، ہیلمٹ اور کاغذات کے کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



