جہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزم یٰسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو400 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم عدیل رزاق کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You