اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ایوب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو 290گرام چرس برآمد کرلی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You