
جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ للہ پولیس نے دو موٹر سائیکل چور ملزمان کو گرفتا ر کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے تین عدد موٹرسائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ للہ پولیس نے مقدمہ نمبر 102,119 بجرم 381A کی انوسٹی گیشن کرتے ہوئے دو ملزمان 1۔ خرم شہزاد ولد شیر محمدقوم مصلی سکنہ سہوترہ تھانہ پنڈ دادنخان ،2۔ ہارون الرشید ولد ریاض احمد قوم مصلی سکنہ چک نمبر 7 این بی ضلع سرگودھا کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے تین عدد موٹر سائیکل 1 ۔ ہنڈا 125 ،2۔ یونائیٹڈ ماڈل 2018 ،3۔ روڈ پرنس ماڈل 2019 برآمد کر لیے
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی



