اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 6 کس قمار بازوں کو جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمان سے داؤ پر لگی ہوئی رقم مبلغ 35 ہزار روپے، 1 عدد موٹر سائیکل، موبائل فون، 2 عدد اسیل مرغے اور آلات قمار بازی برآمد، تھانہ دینہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری A کا اشتہاری مجرم محمد رفیق ساکن ضلع پاکپتن کو گرفتار کر لیا، تھانہ ڈومیلی پولیس نے نقب زن چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 کس نقب زن چور گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد موبائل فونز مالیتی 1 لاکھ روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You