اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شراب سپلائر ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شراب سپلائر ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

کالا گجراں پولیس نے ملزم امجد کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی،

جبکہ

ڈومیلی پولیس نے ملزم شاہد کو گرفتار کر کے ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You