اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائر ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائر ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائرملزمان عرفان حسین اور اندریاس مسیح کو گرفتار لیا،

ملزم عرفان حسین سے 20 لیٹر شراب اور ملزم اندریاس مسیح سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد مہران کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل30 بور معہ روند برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کےخلاف آپریشن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You