اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس میں نئی بھرتی کیلئے عملی مراحل کا باقاعدہ آغاز، پولیس لائینز جہلم میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز

جہلم پولیس میں نئی بھرتی کیلئے عملی مراحل کا باقاعدہ آغاز، پولیس لائینز جہلم میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈرائیور کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹس کے جسمانی ٹیسٹ اور پیمائش جاری،

ریکروٹمنٹ بورڈ میں شامل سینئر افسران کی زیر نگرانی امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ مکمل کئے جارہے ہیں،

ریکروٹمنٹ بورڈ میں چیئرمین طیب حفیظ چیمہ ریجنل پولیس آفیسر گجرانوالہ، سیکرٹری ناصر محمود باجوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور ممبر منصور قمر ایس پی، پی ایچ پی ہیڈکوارٹر پنجاب شامل ہیں،

ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوان اور خواتین امیدواروں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جارہا ہے،

پولیس فورس میں بھرتی کا عمل مکمل شفافیت اور جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You