جہلم
جہلم پولیس شہریوں کی مدد میں ہمہ وقت پیش پیش، گمشدہ موٹر سائیکل تلاش کرکے شہری کے حوالے

جہلم پولیس شہریوں کی مدد میں ہمہ وقت پیش پیش، گمشدہ موٹر سائیکل تلاش کرکے شہری کے حوالے کر دیا گیا،
جہلم: تھانہ سٹی پولیس کو شہری کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ اس کا موٹرسائیکل گم ہوگیا ہے،
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی تلاش شروع کی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شہری کا گمشدہ موٹر سائیکل قلیل وقت میں تلاش کر لیا،
تھانہ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل بحفاظت شہری کے حوالے کر دیا،
موٹر سائیکل واپس ملنے پر شہری کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کی بروقت مدد کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



