سوہاوہ

جہلم : پاسپورٹ کے حصول کے لیے کئی مہینوں سے منتظر امبیسی پاکستان سے رابطہ کرنے پرمحکمانہ عذر

پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ جہلم بیرونِ ممالک میں اپنوں سے دور اپنے ھی ملک کے اپنے اپنوں سے رل گئے

جہلم : پاسپورٹ کے حصول کے لیے کئی مہینوں سے منتظر امبیسی پاکستان سے رابطہ کرنے پرمحکمانہ عذر کے پاسپورٹ کے پیپر نہیں
(جس ملک میں کاغذ بھی نہیں رھا وہاں اور کیا بچا ھے)

بیرونِ ممالک اپنے جو خاص طور پر شعبہِ ڈرائیوری سے منسلک ہیں
انہیں دوسرے ممالک سودی،یمن،دوبیئ کا باڈر کراس کرنے کے لیے پاسپورٹ کی اشد ضرورت ھوتی ھے

وہ اپنے کمروں میں منجمد ھو کر رہ گئے

پردیسی متاثرہ احباب کی خاص طور پر ضلع جہلم پاسپورٹ آفس انتظامیہ اور ڈی سی صاحب جہلم سے خصوصی نوٹس لینے کی درخواست ھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You