اہم خبریںجہلم

جہلم میں آج محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام بجوالہ کے مقام پر گرین ڈے میلے کا انعقاد کیا

جہلم گرین ڈے شجر کاری مہم

تفصیلات کے مطابق:
جہلم میں آج محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام بجوالہ کے مقام پر گرین ڈے میلے کا انعقاد کیا گیا جہاں ضلعی انتظامیہ کے محکمہ جات سمیت جہلم پولیس کے افسران و اہلکاروں نے بھی 25 ایکڑ رقبے پر 20 ہزار پودے لگائے علاوہ ازیں اس موقع پر ضلع جہلم پولیس کی جانب سے ایک سٹال بھی لگایا گیا جس میں مختلف ویپنز/اسلحہ جات کے بارے میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزٹ کیا جن کو اس بارے مکمل بریف کیا گیا ان کے ہمراہ بلغاریہ کی ایمبیسیڈر بھی تھی۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You