اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت خاتون

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت خاتون کے اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم حسن علی کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرم 2017 سے دینہ پولیس کو مطلوب ہے

اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کےلیے06 سال سے روپوش تھا،

دوسری کاروائی میں دینہ پولیس نے خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم سیف اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You