جہلم بھر میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے، شہری چوتھے روز بھی پیٹرول کے حصول کیلئے خوار ہو رپیں ہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پیٹرول پمپس کےخلاف قانونی کارروائی کی درخواست کرتے ہیں
خیال رہے کہ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے حصول کیلئے عوام کی لمبی لائنیں لگ گئ عوام ذلیل خوار ہو رہی ہے
پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کی جاے
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے بعد یکم جون سے پیٹرول کی قلت ہےاور جہلم سمیت کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نہیں مل رہا
کمپنیوں نے قیمت کم ہونے پر پٹرول غائب کر دیا ہے، شہریوں نے حکومت سے اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔