جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 مغویان بازیاب، منشیات فروش ملزم گرفتار
کالا گجراں پولیس نے 02 شہریوں زین العابدین اور وقاص کو بازیاب کروا لیا،
جبکہ منشیات فروش ملزم محمد عاصم سے 1280 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،
منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




