اہم خبریںسوہاوہ

جہلم*: ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم*: ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن فیاض کو گرفتار کر لیا،

ملزم احسن فیاض نے اپنے چچا طفیل حسین کو 08 یوم قبل قتل کر دیا تھا،

میرے بہنوئی طفیل حسین کو گھریلو تنازعہ پر ملزمان نے ڈنڈوں اور چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا، مدعی مقدمہ

ملزم سے آلہ قتل ڈنڈا اور چاقو برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You