اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد کی اہم کاروائی، شہری کو ڈنڈے اور کلہاڑی کے وار سے

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد کی اہم کاروائی، شہری کو ڈنڈے اور کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج،

ملزمان کی شناخت عبدالغفور اور عبدالرحمٰن کے ناموں سے ہوئی،

چوٹالہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ آر ایچ سی چوٹالہ کے پاس 2 ملزمان گالم گلوچ کرتے ہوئے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے شہری کو مار پیٹ رہے ہیں،

چوٹالہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر لیا،

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You