اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03ملزمان

جہلم ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار ،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شجر عباس کوگرفتار کیا جس سے چوری شدہ ساونڈ سسٹم مالیتی 04لاکھ50ہزار روپے برآمد کر کیے گئے،

ملزم نے 03 ماہ قبل مسجد سے ساونڈ سسٹم چوری کیا تھا،

جبکہ

ایک اور مقدمہ میں 02 ملزمان عرفان علی اور کامران کوگرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ رقم30 ہزار روپے،کمپیوٹر ،میموری کارڈز 15 عدد اور بجلی کا سامان برآمد،

ملزمان رواں سال چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے جن کو جدید سائنسی طریقہ کار سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پنڈدادنخان پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You