اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دل آویز زمان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل44بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You