اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او دینہ ، انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ

جہلم : ایس ایچ او دینہ ، انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رکشہ برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زین شاہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ رکشہ برآمد کر لیا گیا،

شہری محمد ذیشان نے پولیس چوکی سٹی دینہ کو اطلاع دی تھی کہ اس کا رکشہ منگلا روڈ سے چوری ہو گیا تھا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثہ جات کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You