جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2023 سے چوری اور دھوکا دہی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2023 سے چوری اور دھوکا دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری اور دھوکا دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جا کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کو سہولت فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You