پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش کر کے شہریوں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد جاویدکو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



