پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 درندہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 درندہ صفت ملزمان گرفتار،

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سرفراز احمد اور ثاقب علی کو گرفتار کر لیا،

ملزمان میرے گھر زبردستی داخل ہو گئے اور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

*ترجمان جہلم پولیس*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You