پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ ڈیزل اور چوری شدہ ڈیزل سے بیچ کر حاصل کی جانے والی رقم برآمد کر لی گئی،

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شکیل اصغر اور محمد ریحان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 20 لیٹر چوری شدہ ڈیزل اور 01 لاکھ 30 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You