اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم صفدر اور شراب سپلائر ملزم ظفر کو گرفتار کر لیا،
ملزم صفدر سے01کلو 300گرام چرس جبکہ ملزم ظفر سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کی خلاف تھانہ للہ میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You