اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 180گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You