اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی سربراہی میں انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی، شہری سے گاڑیاں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ کی سربراہی میں انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی، شہری سے گاڑیاں ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار،

اشتہاری مجرم کی شناخت عدنان علی کے نام سے ہوئی ہے،

مجرم نے سال2021 میں شہری سے نوسر بازی سے دوگاڑیاں ہتھیا لیں اور فروخت کر دی تھیں،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You