اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان اور ایسں ایچ او پنڈدادنخان کی اہم کارروائی چوری

جہلم انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان اور ایسں ایچ او پنڈدادنخان کی اہم کارروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ، 2موٹرسائیکل برآمد

ملزم کی شناخت علی اصغر کے نام سے ہوئی

ملزم سے دو موٹر سائیکل برآمد

برریمانڈ ملزمان سے مزید برآمدگی متوقع

ڈی ایس پی پنڈدادنخان ذوالفقار گیلانی نے پنڈدادنخان پولیس کو شاباش

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ، ڈی ایس پی پنڈدادنخان ذوالفقار گیلانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You