اہم خبریںسوہاوہ

جہلم آٸسیکو سب ڈویژن ڈومیلی نے ماہ دسمبر میں بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

آٸسیکو سب ڈویژن ڈومیلی نے ماہ دسمبر میں بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جو پندرہ دسمبر سے31دسمبرتک مختلف تاریخوں میں مختلف فیڈرز کی بجلی بند ہوگی
ڈومیلی:آٸسیکو سب ڈویژن ڈومیلی نے ماہ دسمبر میں بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا
جو پندرہ دسمبرسے31دسمبر تک مختلف تاریخوں میں مختلف فیڈرز کی بجلی بند ہوگی.تفصیلات کیمطابق آٸیسکو سب ڈویژن ڈومیلی میں بڑاگواہ گریڈ اسٹیشن سے بند ہونے والی بجلی کا ماہ دسمبر کا شیڈول جاری کردیا۔

17 دسمبر22.26.31،کوپھڈیال فیڈر،16.20.30کوبھگوال فیڈر۔18.23اور 27کو ڈومیلی فیڈر اور حسنوٹ فیڈر میں 19.24.29دسمبر کو بجلی بند رہے گی۔بجلی صبح 9بجے بند ہوگی اور 2بجے آن کی جاۓ گی،بجلی کی بندش درختوں کی کٹاٸی اور دیگر مینٹینس کی وجہ سے بند کی جاۓ گی۔تمام شہری بجلی بند ہونےسے پہلے اپنی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں۔

ڈومیلی:(مشرف کیانی سے)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You