جہلم
جہلم(ملک وسیم اختر)چک دولت کے مقام پر موٹر سائیکل اور تیز رفتارشہ زور میں تصادم۔

جہلم(ملک وسیم اختر)چک دولت کے مقام پر موٹر سائیکل اور تیز رفتارشہ زور میں تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔زخمی ہونے والوں میں
اسفند ولد سجاد عمر 16 سال یاسین ولد شاہد عمر 17 سال شامل ہیں۔