اہم خبریںبزنس

تھیٹرز، سینما کی بندش کیخلاف کیس: پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماؤں کی بندش کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امیر بھٹی نے پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے قیصر ثنا اللہ کی درخواست پر کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز اور سنیماؤں کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنیما اور تھیٹرز بند ہونے سے انڈسٹری تباہ ہو رہی ہے، عدالت سے استدعا ہے ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ تھیٹرز کھولنے کی اجازت دی جائے۔

عدالت نے پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب کرلی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You