جہلم

تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی،02 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی،02 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد۔

جہلم:- تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،د ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 10 لیٹر شراب اور 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

منشیات فروش معاشرے کے لیے ناسور ہیں، نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You