پنڈدادنخان

تھانہ للہ کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ،جہلم پولیس کا فوری ایکشن، مقدمہ درج

*تھانہ للہ کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ،جہلم پولیس کا فوری ایکشن، مقدمہ درج، ملزم قلیل وقت میں گرفتار*

جہلم: تھانہ للہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جہلم پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں،

*عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایسے جرائم کی روک تھام اور متاثرہ بچوں اور خواتین کو انصاف کی فراہمی جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You