جہلم

تھانہ دینہ کے علاقہ ڈی مارٹ میں خاتون کے قتل کا معاملہ،جہلم پولیس کا فوری ایکشن،مقدمہ درج ،ملزم

*تھانہ دینہ کے علاقہ ڈی مارٹ میں خاتون کے قتل کا معاملہ،جہلم پولیس کا فوری ایکشن،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار*

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر تھانہ دینہ پولیس نے فوری کارروائی کا آغاز کیا اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے گزشتہ روز فائرنگ کر کے خاتون شہری کو قتل کیا تھا، جس پر فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے،

*شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You