جہلم

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 70 گرام چرس برآمد

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 70 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You