اہم خبریںجہلم

بڑی کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت رابری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق اور ٹیم کی بڑی کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت رابری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار ،

منشیات فروش ملزم کی شناخت اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم سے 1210گرم چرس برآمد ہوئی،

جبکہ

رابری کے متعدد مقدمات میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،
ملزمان کی شناخت ثمر عباس ،نوید اور فیض احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزمان سے مسروقہ رقم 121000روپے برآمد کر لیے گئے ،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You