اہم خبریںکرائمز

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کاروائی۔

افغانستان سے خیبر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام۔ تورخم بارڈر پر 3 افغان باشندوں سے36 کلو 500 گرام آئس, 8 کلو 580 گرام مشکوک مواد اور 7 کلو ہیروئن برآمد۔

کراچی نجی کوریئر آفس میں 2 مختلف کاروائیاں

لندن بھیجے جانیوالے پارسل جیکٹس سے 230 گرام مشکوک مواد برآمد جبکہ دبئی بھیجے جانیوالے پارسل سے 10 گرام آئس برآمد
برآمدشدہ منشیات واسکٹ میں چھپائی گئ

مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You