جہلم

اے ایس ائی ملک عرفان تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 02 کلو

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

اے ایس ائی ملک عرفان تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 02 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You