پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، کمسن بچی کو اغوا کرنے کی کوشش

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، کمسن بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
جہلم: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
کمسن بچوں کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



