اےآروائی لائسنس معطل، وعدہ معاف گواہ

اےآروائی لائسنس معطل، وعدہ معاف گواہ
تحریر: جاوید صدیقی
اےآروائی مالکان کو بتاتا رھا ھوں کہ عماد بن یوسف ایک خودغرض، لالچی، مکار، دھوکہ باز، کرپٹ، عیاش اور آپ کی مکمل بھڑوت کرنے کے علاوہ آپ ہی کے خلاف سازش اور نقصان پہنچانے میں مصروف رہتا ھے اور اب یہ وعدہ معاف گواہ بن کر آپ مالکان اور ادارے کیلئے کسی ناسور سے کم نہیں۔ آپ مالکان کی کمزوریوں کو گرفت میں لیکر بھرپور طریقہ سے بلیک میل کرتا ھے اس معاملہ کو آپ ذکر بھی نہیں کرسکتے اس نے آہستہ آہستہ اندرون خانہ گروپ بنالیا ھے جو اس کے ساتھ ادارے کی ساکھ اور نقصان پہنچاتے ھیں اور کی مجبوری کہ آپ اسی کے کہنے پر تنخواہوں مراعات اور انکریمنٹس میں ہوشربا اضافہ کرکے مخلص سچے ایمانداروں کیساتھ مکمل ناانصافی کرتے ھیں۔ آپ مالکان کو پہلے خود کو بدلنا ھوگا افسوس کہ یہی صورتحال جیو اور بول کے مالکان نے بھی ھے۔ بول بھی جلد اپنے انجام تک پہنچنے والا ھے۔ یہ آپ مالکان کے ٹٹو اور پالتو کنجر جنھیں آپ کتا بنا کر پٹا ڈالتے ھیں یہ آپکی سوچ سے کہیں زیادہ بیغیرت، بے شرم اور بے حیا ھوتے ھیں۔ آپ مالکان نے ان کنجروں کے کہنے اور سازش کرنے پر اگر عام ملازمین کیلئے مسائل پیدا کئے تو ھم اپنی آرگنائزیشن کے ذریعے قانونی تحفظ ان متاثرین ملازمین کو قانونی تحفظ فراہم کریں گے انشاءاللہ ۔
جاوید صدیقی، چیف آرگنائزر صوبہ سندھ ۔
یوکے اینڈ پاکستان میڈیا آرگنائزیشن برطانیہ


