سندھ

ایک عرصہ بیت گیا کراچی پریس کلب کے انتخابات میں فجر کی نماز کے بعد میں جاوید صدیقی

ایک عرصہ بیت گیا کراچی پریس کلب کے انتخابات میں فجر کی نماز کے بعد میں جاوید صدیقی کا کلب کی جانب علی الصبح پہنچنا اور پیارے دوستوں کی جانب سے اسپیشل، خاص الخاص، لذیذ، ذائقہ دار، چٹ پٹا، اور مزیدار لیاری کا ناشتہ جو بلوچ ثقافت روایت معاشرت رہن و سہن کی خاص رواتی ناشتہ آتا ھے جسے "دی ڈیموکریٹس” پینل کے دوست منگواتے ہیں۔ 27 دسمبر 2025ء بروز ہفتہ میں ہونے والے انتخابات بھی وہی نایاب ناشتہ آیا تھا جسے میں نے بھی تناول کیا۔ درحقیقت ناشتہ تو ایک بہانہ ھے دوستوں کے پیار و محبت اور خلوص سمیٹنے کا۔ الحمدللہ دی ڈیموکریٹس پینل کو 18 سالوں سے کامیابی رب العزت نے مقدر رکھی ھے اور دعا ھے رب العزت اسی کامیابی و کامرانی کو تادیر قائم رکھے آمین یا رب العالمین۔ منجانب: جاوید صدیقی جرنلسٹ ممبر کے پی سی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You