اہم خبریںسندھ

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے زیر ضدارت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر KPO کانفرنس

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے زیر ضدارت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر KPO کانفرنس ھال میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

کراچی : (رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)

جسمیں خواتین پولیس افسران کیساتھ ساتھ مختلف شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔
اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے خواتین سے متعلقہ مقدمات جنمیں ورک اینڈ ھوم بیسڈ ھراسمنٹ و تشدد، ریپ، بچیوں کے اغوا و دیگر کے متعلق مزید تیزی سے تقتیش کرنے کے احکامات دئیے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس کی خواتین آفیسرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انمیں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You