اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلنے والے 6 قمار

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار،

گرفتار ملزمان میں آصف، اشتیاق، نعمان، عمران، لیاقت اور صغیر شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 25410 روپے، 7 موبائل فونز اور لڈو بمعہ گوٹیاں برآمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You