سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، مغویہ بازیاب

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، مغویہ بازیاب
تھانہ ڈومیلی میں درج اغواء کے مقدمہ میں تلاش جاری تھی، ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی،
تھانہ ڈومیلی پولیس نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،
جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



