کالم/مضامین

اللہ تعالی صاحبزادہ غلام صدیق احمد نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ کی بخشش فرمائے

اللہ تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقےصاحبزادہ غلام صدیق احمد نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ کی بخشش فرمائے، آپ کی رحلت سے روحانی خلا ہمیشہ محسوس کیا جائیگا، آپ کی درس و تدریس اور نعتیہ محافل سے ہزاروں عاشقان روحانی فیض سمیٹتے رہے، آپ آستانہ گلزار مدینہ ( گجرات) کے چیف آرگنائزر جماعت اہلسنت پاکستان اور

انجمن گلزارمدینہ انٹرنیشنل کے بانی و صدر، گلزار مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلی بھی رہے ، اللہ آپکے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے اورآپکے جتنے بھی متعلقین ہیں سب کو اللہ رب العزت دارین کی بھلائی عطا فرمائے آمین ثما آمین ۔۔۔

*جاوید صدیقی*
*جرنلسٹ، کاکم کار، محقق، تجزیہ نگار کراچی*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You