اہم خبریںجہلم

آگاہی واک کمیٹی گھر چوک تا شاندار چوک تک منعقد کی گئی،آگاہی واک میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم

جہلم بحکم جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کی زیر نگرانی جہلم پولیس کی انسداد منشیات آگاہی مہم کے حوالے سے آگاہی واک،

آگاہی واک کمیٹی گھر چوک تا شاندار چوک تک منعقد کی گئی،آگاہی واک میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، صدر چیمبر آف کامرس ملک خاور حیات، رہمنا تاجر برادری چوہدری عارف، محمد ریاض، پولیس افسران اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت،

منشیات سے محفوظ معاشرے کےلئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، شرکاء آگاہی واک

منشیات کے خاتمے کے لئے جہلم پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شرکاء آگاہی واک

جہلم پولیس منشیات کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے، جس کے سلسلے میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ

طلباء اور شہریوں سے التماس ہیکہ منشیات فروشی کے حوالے سے پولیس کو 15 یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دیں، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You