خیبرپختون خواہ

چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات

چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات۔

دونوں کے درمیان ملاقات میں صوبے کی امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر تپہ مومند ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ کی اسسٹنٹ کمشنر سلمان سے ملاقات ہوئی دونوں کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخواہ صوبے کی امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سلمان کی ڈاکٹر فرد اللہ کی قومی جرگہ پاکستان کے حوالے سے عوامی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر پختونخوا قومی جرگہ پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرد اللہ نے کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے انہوں نے کہا کہ انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے ہم سب کو متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You