وفاقی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے وفاقی ملازمین کی پکڑ دھکڑ اور غیر قانونی گرفتاری نا منظور
وفاقی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے وفاقی ملازمین کی پکڑ دھکڑ اور غیر قانونی گرفتاری نا منظور نا منظور اگر آپ کے پڑھے لکھے لوگ اور قانون پر عمل کرنے والے لوگ بھی روڈوں پر ہوں اور حکومت یا ادارے ان کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے تو پھر پاکستان میں کس کی حکومت اور کس کا نظام ہوگا ان وفاقی ملازمین و صوبائی ملازمین نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی نہ ہی حکومت اختیارات چھینے ہیں نہ ہی قانون اپنے ہاتھ میں لیا ہے پرامن احتجاج کرنا کیا ملک پاکستان میں کسی کا حق نہیں پھر بھی ہم پاکستان کے لیے اور اداروں کے لیے دعا گو ہیں عقیل شاہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اے عرض وطن تو سلامت رہے تاکہ قیامت رہے🤲🏻
ائی ایم ایف سے ہماری گزارش ہے کہ ہم آخری درخواست آپ کو ہی ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں لہذا مہربانی فرما کر ائی ایم ایف ہمیں اپنے ملک بلا لے یا کسی ایسے ملک کے ہمیں ویزے فراہم کر دے تاکہ پاکستان کے سفید پوش لوگ وہاں جا کر قیام پزیر ہو کر اپنے بچوں کی زندگی بہتر گزار سکیں شکریہ جس ملک کے منتخب وزیراعظم صدر اور وزراء کے پاس اختیارات نہ ہوں اس ملک میں پھر کیا کریں
پاکستان کے سیاست دان اور ادارے اس وقت سے ڈریں جب عوام ڈائریکٹ ائی ایم ایف سے ڈیل کر لے گی پھر یہ نہ کہیں کہ ہم یہاں کے حکمران تھے اور عوام نے بغاوت کر دی



