جہلم

معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 479/23 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ سول لائنز کا فیصلہ سنا دیا،

جہلم(ملک وسیم اختر )معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 479/23 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ سول لائنز کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم حاکم علی نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو سال 2023 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You