کرائمز
صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی،

راولپنڈی (طلحہ راجہ )
صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی،
سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،
3 موٹر سائیکل 93 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
ملزمان نے 2 موٹر سائیکل گن پوائنٹ پر چھینے اور ایک چوری کیا تھا،
گرفتار ملزمان کی شناخت وقاص اور نقاش کے نام سے ہوئی،
ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او صدرواہ اور ٹیم کو شاباش،
شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ایس پی پوٹھوہار



