جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر ) رمضان نگہبان پیکیج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں

جہلم (ملک وسیم اختر ) رمضان نگہبان پیکیج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئ

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری پروگرام رمضان نگہبان پیکج جو کہ مستحقین کو دیا جائے گا اس کی رجسٹریشن کی تاریخ 20 فروری تک توسیع دے دی گئ جس میں اتوار کے روز بھی رجسٹریشن کروائ جا سکتی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You